Glad Tidings for Patients

مریض کے لئے خوش خبری4 duas

1

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ۝

Or, Who listens to the (soul) distressed when it calls on Him, and Who relieves its suffering?

بھلا وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول کرتا ہے جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے۔

An-Naml: 62

النمل: 62

2

No fatigue, nor disease, nor sorrow, nor sadness, nor distress befalls a Muslim, not even the prick of a thorn, but that Allah expiates some of his sins for that.

جو بھی مسلمان کسی بھی تکلیف، بیماری، رنج و غم، پریشانی یا کسی اذیت میں مبتلا ہوتا ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کانٹا بھی چبھ جائے، تو اللہ اس کے بدلے اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔

Sahih al-Bukhari: 5642

صحیح البخاری: 5642

3

Do not curse fever, for it removes the sins of the children of Adam just as a furnace removes impurities from iron.

بخار کو برا نہ کہو کیونکہ یہ بنی آدم کے گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کے میل کو صاف کر دیتی ہے۔

Sahih Muslim: 6570

صحیح مسلم: 6570

4

مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً

Allah has not sent down any disease except that He has sent down its cure.

اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا مرض نہیں اُتارا جس کے لیے شفا نہ رکھی گئی ہو۔

Sahih al-Bukhari: 5678

صحیح البخاری: 5678