Treatment for magic

جادو کا علاج

فَلَمَّا اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰی مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ اِنَّ اللهَ سَیُبْطِلُهٗ اِنَّ اللهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ۝ وَیُحِقُّ اللهُ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَلَوْكَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَ۝

Then when they had cast, Moses said, ‘What you have brought is magic. Surely Allah will soon make it vain. Surely Allah does not set right the work of mischief-makers. And Allah will prove the truth by His words, though the guilty may be averse.’

پھر جب انہوں نے(رسیاں اور لاٹھیاں)ڈال دیں تو موسی نے کہا جو کچھ تم لائے ہو یہ تو جادو ہے، بے شک اللہ اسے جلد باطل کردے گا، بے شک اللہ فساد کرنے والوں کا کام درست نہیں کرتا۔اور اللہ حق کو اپنے کلمات سے سچا ثابت کر دکھاتا ہے اگرچہ مجرم ناپسند کریں۔

Yunus: 81-82

یونس:81-82

Found in