بِسْمِ اللهِ تُرْبَةُ اَرْضِنَا بِرِیْقَةِ بَعْضِنَا یُشْفٰی بِهِ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا
In the name of Allah, the dust of our land with the saliva of some of us, may our sick be healed by the permission of our Lord.
اللہ کے نام کے ساتھ( میں آپ کو دم کرتا ہوں)، ہماری زمین کی مٹی ،ہم میں بعض کے لعاب سے، ہمارا بیمار شفا دیا جاتا ہے ،ہمارے رب کے حکم سے۔
Sahih Muslim: 5719
صحیح مسلم:5719