Supplication for healing

شفا کی دعا

بِسْمِ اللهِ ×3 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ.×7

In the name of Allah (3 times), I seek refuge with Allah and His power from the evil of what I find and fear (7 times).

اللہ کے نام کے ساتھ۔میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں،اس چیز کے شر سے جس کو میں پاتا ہوں اور جس سے میں ڈرتا ہوں۔

Sahih Muslim: 5737

صحیح مسلم:5737

Found in