Supplication for healing

شفا کی دعا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ مُذهِبَ الْبَاْسِ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شَافِیَ اِلَّا اَنْتَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا

O Allah! Lord of the people, Remover of distress, grant cure. You are the Healer, there is no cure except Your cure, a cure that leaves no disease.

اے اللہ!لوگوں کے رب!تکلیف کو دور کر نے والے!شفاعطا فرما، تو ہی شفادینے والا ہے تیرے سوا کوئی شفادینے والا نہیں، ایسی شفا(عطا فرما)جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔

Sahih Bukhari: 5742

صحیح البخاری:5742

Found in