اَذْهِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَّا يُغَادِرُ سَقَمًا
O Lord of mankind! Remove the illness and heal. You are the Healer; there is no healing but Yours — a healing that leaves behind no illness.
اے لوگوں کے رب! بیماری دور کر دے اور شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا (عطا فرما) جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔
Sahih Muslim: 5707
صحیح مسلم: 5707