اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَّ هَامَّةٍ وَّ مِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَّامَّةٍ
A‘ūdhu bi kalimātillāhit tāmmāti min kulli shaiṭāni(n)w wa hāmmati(n)w wa min kulli ‘ainil lāmmatin.
I seek refuge in the complete, perfect words of Allah from every Satan and poisonous pest and every evil (i.e. harmful, envious) eye.
میں ہر شیطان اور موذی جاندار اور ہر نظر بد سے اللہ کے کامل اور پر اثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3371
صحیح البخاری: 3371
Background & narration
Ibn ‘Abbās (r.a) narrated, the Prophet (s.a.w) used to seek refuge for Al-Ḥasan (r.a) and Al-Ḥussain (r.a) with: I seek refuge in the complete, perfect words of Allah from every Satan and poisonous pest and every evil (i.e. harmful, envious) eye. and said, Your forefather (i.e. Ibraḥīm [a.s]) used to seek refuge with Allah (s.w.t) for Ismaīl (a.s) and Isḥāq (a.s) by reciting these words. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3371]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن رضی اللہ عنہ و حسین رضی اللہ عنہ کے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم ؑ) بھی اسماعیل علیہ السّلام اور اسحاق علیہ السّلام کے لیے ان کلمات کے ذریعہ پناہ طلب کیا کرتے تھے اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّةٍ وَّ مِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّةٍ۔ میں ہر شیطان اور موذی جاندار اور ہر واقع ہونے والی نظر بد سے اللہ کے کامل اور پر اثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں۔ (صحیح البخاری: 3371)