80. Surah Abasa

عبسHe frowned · 42 ayahsسراج البیان

Ayahs 80:41–42

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader

ان پر سیاہی (ف 1) چھائی ہوگی

اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader

وہ لوگ وہی ہیں جو کافر بدکار ہیں

ف 1: جن پر گردوغبارچھارہا ہوگا ۔ موخر الذکر وہ ہوا آگے جنہوں نے دنیا میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا انکار کیا اور ساری زندگی فسق وفجور میں گزاردی ۔ حل لغات :۔ ابا ۔ چارہ ۔ بھوسی ۔ گھاس ۔ الصاخۃ ۔ نفخہ ثانیہ جس کی وجہ سے ایک شور ہوگا قترۃ ۔ ندامت و حسرت کی سیاہی ۔