80. Surah Abasa
عبسHe frowned · 42 ayahsتفسیر مطالعہ قرآن
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
[تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ: چھا جائے گی ان پر سیاہی ]
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے
[اُولٰۗىِٕكَ : یہ لوگ ][ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ : ہی ناشکری کرنے والے نافرمانی کرنے والے ہیں ]