اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ۟ۚاِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَۚ
(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
Tafseer of 96:1
1- اے رسول! اللہ تعالیٰ جو وحی آپ کی طرف کرتا ہے اس کی قراء ت کریں، اس حال میں کہ اس کی ابتدا اپنے رب کے نام سے کریں جس نے تمام مخلوقات کو پیدا کیا۔