سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَی ۟ۙسَبِّحِ اسۡمَ رَبِّكَ الۡاَعۡلَىۙ
(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
Tafseer of 87:1
1- جب آپ مخلوق سے بلند و برتر اپنے رب کا ذکر کریں اور اس کی تعظیم بجا لائیں تو اس کے نام کے ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کریں۔