74. Al-Muddaththirالمدثر

The Cloaked One · Meccan · 56 ayahs · 2 rukus

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُ ۟ۙيٰۤاَيُّهَا الۡمُدَّثِّرُ

اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو

Tafseer of 74:1

1- اے اپنے کپڑے اوڑھنے والے، یعنی نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم !

قُمْ فَاَنْذِرْ ۟قُمۡ فَاَنۡذِرۡ

اُٹھو اور ہدایت کرو

Tafseer of 74:2

2- اٹھیے اور اللہ کے عذاب سے ڈرایئے۔

وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ ۟وَرَبَّكَ فَكَبِّرۡ

اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو

Tafseer of 74:3

3- اور اپنے رب کی عظمت بیان کیجیے۔

وَثِیَابَكَ فَطَهِّرْ ۟وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ

اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو

Tafseer of 74:4

4- اور اپنا نفس گناہوں سے اور اپنے کپڑے نجاست سے پاک رکھیے۔

وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ۟وَالرُّجۡزَ فَاهۡجُرۡ

اور ناپاکی سے دور رہو

Tafseer of 74:5

5- اور بتوں کی عبادت سے دور رہیے۔

وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ ۟وَلَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَكۡثِرُ

اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو

Tafseer of 74:6

6- اوراپنے رب پر احسان نہ جتلائیں کہ آپ اپنے نیک عمل کو بہت زیادہ سمجھنے لگ جائیں۔

وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ ۟ؕوَ لِرَبِّكَ فَاصۡبِرۡؕ

اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو

Tafseer of 74:7

7- اور اللہ تعالیٰ کے لیے اس تکلیف پر صبر کریں جو آپ کو پہنچے۔

فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِ ۟ۙفَاِذَا نُقِرَ فِى النَّاقُوۡرِۙ

جب صور پھونکا جائے گا

Tafseer of 74:8

8- پھر جب صور میں دوسری بار پھونکا جائے گا۔

فَذٰلِكَ یَوْمَىِٕذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌ ۟ۙفَذٰلِكَ يَوۡمَئِذٍ يَّوۡمٌ عَسِيۡرٌۙ‏

وہ دن کا مشکل دن ہوگا

Tafseer of 74:9

9- تو یہ دن انتہائی سخت دن ہوگا۔

عَلَی الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ ۟عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ غَيۡرُ يَسِيۡرٍ

(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا

Tafseer of 74:10

10- اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولوں کے ساتھ کفر کرنے والوں پر آسان نہ ہوگا۔

ذَرْنِیْ وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًا ۟ۙذَرۡنِىۡ وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيۡدًا

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا

Tafseer of 74:11

11- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! مجھے اور اسے چھوڑ دیجیے جسے میں نے اس کی ماں کے پیٹ میں مال اور اولاد کے بغیر اکیلا پیدا کیا (اس سے مراد ولید بن مغیرہ ہے۔)

وَّجَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا ۟ۙوَّجَعَلۡتُ لَهٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا

اور مال کثیر دیا

Tafseer of 74:12

12- اور اسے بہت زیادہ مال عطا کیا۔

وَّبَنِیْنَ شُهُوْدًا ۟ۙوَّبَنِيۡنَ شُهُوۡدًا

اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے

Tafseer of 74:13

13- اور اسے حاضر باش بیٹے دیے جو ہر محفل میں اس کے ساتھ ہوتے ہیں اور کثرتِ مال کی وجہ سے کسی سفر وغیرہ کی بنا پر اس سے جدا نہیں ہوتے۔

وَّمَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًا ۟ۙوَّمَهَّدتُّ لَهٗ تَمۡهِيۡدًا

اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی

Tafseer of 74:14

14- اور میں نے اسے زندگی، روزی اور اولاد میں خوب کشادگی دے رکھی ہے۔

ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَ ۟ۗۙثُمَّ يَطۡمَعُ اَنۡ اَزِيۡدَ

ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں

Tafseer of 74:15

15- پھر میرے ساتھ کفر کرنے کے باوجود وہ چاہتا ہے کہ میں نے اسے جو یہ سب کچھ دیا ہے، اس سے بھی زیادہ دوں۔

كَلَّا ؕ— اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًا ۟ؕكَلَّا ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰيٰتِنَا عَنِيۡدًا

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے

Tafseer of 74:16

16- معاملہ ایسے نہیں جیسے وہ خیال کرتا ہے، بلاشبہ وہ ہمارے رسول پر نازل ہونے والی آیتوں کی مخالفت کرنے والا اور انھیں جھٹلانے والا ہے۔

سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًا ۟ؕسَاُرۡهِقُهٗ صَعُوۡدًا

ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے

Tafseer of 74:17

17- عنقریب میں اس پر عذاب کی ایسی مشقت ڈالوں گا جو اس کی برداشت سے باہر ہوگی۔

اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ۟ۙاِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَۙ

اس نے فکر کیا اور تجویز کی

Tafseer of 74:18

18- بلاشبہ یہ کافر جس پر میں نے مذکورہ انعامات کیے، اس نے قرآن کو جھٹلانے والی اپنی باتوں پر غور و فکر کیا اور اپنے دل میں اس کا اندازہ لگایا۔

فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙفَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ‏

یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

Tafseer of 74:19

19- اس پر لعنت اور عذاب ہو، اس نے کیسا اندازہ لگایا۔

ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ

پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

Tafseer of 74:20

20-اس پر پھر لعنت اور عذاب ہو، اس نے کیسا اندازہ لگایا۔

ثُمَّ نَظَرَ ۟ۙثُمَّ نَظَرَۙ

پھر تامل کیا

Tafseer of 74:21

21- پھر اس نے دوبارہ اپنی باتوں پر غور و فکر کیا اور ان کا جائزہ لیا۔

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ۟ۙثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَۙ‏

پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا

Tafseer of 74:22

22-پھر اس نے منہ بنایا اور تیوری چڑھائی جب اسے قرآن پر طعن کرنے کے لیے کچھ بھی نہ ملا۔

ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ ۟ۙثُمَّ اَدۡبَرَ وَاسۡتَكۡبَرَۙ

پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا

Tafseer of 74:23

23- پھر وہ ایمان سے پھر گیا اور اس نے نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کی پیروی سے تکبر کیا۔

فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُ ۟ۙفَقَالَ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ يُّؤۡثَرُۙ

پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے

Tafseer of 74:24

24- اور کہا: محمد( صلى اللہ عليہ وسلم ) جو لائے ہیں، یہ اللہ کا کلام نہیں بلکہ وہ جادو ہے جسے وہ کسی دوسرے سے نقل کرتے ہیں۔

اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ ۟ؕاِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِؕ

(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے

Tafseer of 74:25

25-یہ اللہ کا کلام نہیں بلکہ یہ انسانوں کا کلام ہے۔

سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ ۟سَاُصۡلِيۡهِ سَقَرَ‏

ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے

Tafseer of 74:26

26-عنقریب میں اس کافر کو آگ کے طبقات میں سے ایک طبقے میں ڈالوں گا اور وہ ہے سقر (جہنم) جس کی تپش یہ جھیلے گا۔

وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُ ۟ؕوَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سَقَرُؕ

اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟

Tafseer of 74:27

27- اور اے رسول! آپ کو کیا معلوم کہ وہ سقر کیا ہے؟

لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ ۟ۚلَا تُبۡقِىۡ وَ لَا تَذَرُ‌ۚ

(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی

Tafseer of 74:28

28- اس میں جسے عذاب دیا جائے وہ اس کی کسی چیز کو باقی نہیں رہنے دیتی اور وہ اسے ایسے اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے کہ پھر اسے چھوڑتی نہیں ہے، پھر وہ جسم پہلے کی طرح ہو جاتا ہے اور وہ دوبارہ اس کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ اس طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔

لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ ۟ۚۖلَـوَّاحَةٌ لِّلۡبَشَرِ‌ۖ‌ۚ

اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی

Tafseer of 74:29

29-وہ سخت جلانے والی اور کھالوں کو بدل کررکھ دینے والی ہے۔

عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ۟ؕعَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَؕ

اس پر اُنیس داروغہ ہیں

Tafseer of 74:30

30- اس پر انیس فرشتے ہیں اور وہ اس کے داروغے ہیں۔

وَمَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓىِٕكَةً ۪— وَّمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ۙ— لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَیَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّلَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۙ— وَلِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّالْكٰفِرُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ— كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَیَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ ؕ— وَمَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ— وَمَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْبَشَرِ ۟۠وَمَا جَعَلۡنَاۤ اَصۡحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً‌ ۖوَّمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَهُمۡ اِلَّا فِتۡنَةً لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا ۙ لِيَسۡتَيۡقِنَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَيَزۡدَادَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِيۡمَانًا‌ وَّلَا يَرۡتَابَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ‌ۙ وَلِيَقُوۡلَ الَّذِيۡنَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡكٰفِرُوۡنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ‌ؕ كَذٰلِكَ يُضِلُّ اللّٰهُ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ؕ وَمَا يَعۡلَمُ جُنُوۡدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ‌ؕ وَمَا هِىَ اِلَّا ذِكۡرٰى لِلۡبَشَرِ

اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے

Tafseer of 74:31

كَلَّا وَالْقَمَرِ ۟ۙكَلَّا وَالۡقَمَرِ

ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم

Tafseer of 74:32

وَالَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَ ۟ۙوَالَّيۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَۙ

اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے

Tafseer of 74:33

وَالصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَ ۟ۙوَالصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَۙ

اور صبح کی جب روشن ہو

Tafseer of 74:34

اِنَّهَا لَاِحْدَی الْكُبَرِ ۟ۙاِنَّهَا لَاِحۡدَى الۡكُبَرِۙ‏

کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے

Tafseer of 74:35

نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِ ۟ۙنَذِيۡرًا لِّلۡبَشَرِۙ

(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف

Tafseer of 74:36

لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَ ۟ؕلِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّتَقَدَّمَ اَوۡ يَتَاَخَّرَؕ

جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

Tafseer of 74:37

كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌ ۟ۙكُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِيۡنَةٌ

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے

Tafseer of 74:38

اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ ۟ؕۛاِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡيَمِيۡنِۛ

مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)

Tafseer of 74:39

فِیْ جَنّٰتٍ ۛ۫— یَتَسَآءَلُوْنَ ۟ۙفِىۡ جَنّٰتٍ ۛ يَتَسَآءَلُوۡنَۙ

(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے

Tafseer of 74:40

عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ ۟ۙعَنِ الۡمُجۡرِمِيۡنَۙ

(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے

Tafseer of 74:41

مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ ۟مَا سَلَـكَكُمۡ فِىۡ سَقَرَ

کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟

Tafseer of 74:42

قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ ۟ۙقَالُوۡا لَمۡ نَكُ مِنَ الۡمُصَلِّيۡنَۙ

وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے

Tafseer of 74:43

وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَ ۟ۙوَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡكِيۡنَۙ‏

اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے

Tafseer of 74:44

وَكُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآىِٕضِیْنَ ۟ۙوَكُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَـآئِضِيۡنَۙ

اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے

Tafseer of 74:45

وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِ ۟ۙوَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ‏

اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے

Tafseer of 74:46

حَتّٰۤی اَتٰىنَا الْیَقِیْنُ ۟ؕحَتّٰٓى اَتٰٮنَا الۡيَقِيۡنُؕ

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

Tafseer of 74:47

فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَ ۟ؕفَمَا تَنۡفَعُهُمۡ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيۡنَؕ‏

(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی

Tafseer of 74:48

فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَ ۟ۙفَمَا لَهُمۡ عَنِ التَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِيۡنَۙ‏

ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں

Tafseer of 74:49

كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ ۟ۙكَاَنَّهُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَةٌ

گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں

Tafseer of 74:50

فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ ۟ؕفَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍ

(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں

Tafseer of 74:51

بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ۟ۙبَلۡ يُرِيۡدُ كُلُّ امۡرِىٴٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّؤۡتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً

اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے

Tafseer of 74:52

كَلَّا ؕ— بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَ ۟ؕكَلَّا ‌ؕ بَلۡ لَّا يَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَةَ

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں

Tafseer of 74:53

كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ ۟ۚكَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ‌

کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے

Tafseer of 74:54

فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗ ۟ؕفَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ

تو جو چاہے اسے یاد رکھے

Tafseer of 74:55

وَمَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ— هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰی وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ ۟۠وَمَا يَذۡكُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ هُوَ اَهۡلُ التَّقۡوٰى وَاَهۡلُ الۡمَغۡفِرَةِ

اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے

Tafseer of 74:56