قٓ ۚ۫— وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ ۟ۚقٓ ۚ وَالۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِيۡدِۚ
قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
Tafseer of 50:1
1- ﴿قٓ﴾اس طرح کے حروفِ مقطعات پر تفصیلی کلام سورۂ بقرہ کے شروع میں گزر چکا ہے۔ قرآن کریم میں پائے جانے والے عظیم معانی اور خیر و برکت کی کثرت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس کی قسم کھائی ہے کہ قیامت کے دن ضرور تمھیں حساب کتاب اور جزا کے لیے اٹھایا جائے گا۔