112. Al-Ikhlaasالإخلاص

Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 ruku

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۟ۚقُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے

Tafseer of 112:1

1- اے رسول! کہہ دیں: اللہ تعالیٰ ہی الوہیت میں یکتا ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔

اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۟ۚاَللّٰهُ الصَّمَدُ‌

معبود برحق جو بےنیاز ہے

Tafseer of 112:2

2- وہی ایسا سردار ہے جس پر کمال و جمال اور سرداری کی تمام صفات ختم ہو جاتی ہیں اور جس کا قصد تمام مخلوقات کرتی ہیں۔

لَمْ یَلِدْ ۙ۬— وَلَمْ یُوْلَدْ ۟ۙلَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ

نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

Tafseer of 112:3

3- وہ جس نے کسی کو جنم دیا نہ اسے کسی نے جنم دیا، یعنی اس پاک ذات کا نہ کوئی بیٹا ہے نہ باپ۔

وَلَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ۟۠وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

Tafseer of 112:4

4- اور نہ اس کی مخلوق میں کوئی اس کا ہمسر ہے۔