تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّتَبَّ ۟ؕتَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
Tafseer of 111:1
1- نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کے چچا ابولہب بن عبدالمطلب کے اعمال کی ناکامی کی وجہ سے اس کے دونوں ہاتھ برباد ہوگئے کیونکہ وہ نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کو تکلیف دیتا تھا اور اس کی یہ ساری کوششیں ضائع ہوگئیں۔