103. Al-Asrالعصر

The Declining Day, Epoch · Meccan · 3 ayahs · 1 ruku

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

وَالْعَصْرِ ۟ۙوَالۡعَصۡرِۙ

عصر کی قسم

Tafseer of 103:1

1- اللہ پاک نے عصر کے وقت کی قسم کھائی ہے۔

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ ۟ۙاِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ

کہ انسان نقصان میں ہے

Tafseer of 103:2

2- بلاشبہ انسان یقیناً نقصان اور ہلاکت میں ہے۔

اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ۙ۬— وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۟۠اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

Tafseer of 103:3

3- سوائے ان لوگوں کے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیے، اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید اور حق پر صبر کرنے کی تلقین کی، تو ان صفات کے حامل لوگ اپنی دنیا و آخرت کی زندگی میں نجات پانے والے ہیں۔