هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِ ۟ؕهَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡغَاشِيَةِؕ
بے شک تمہارے پاس (ف۲) اس مصیبت کی خبر آئی جو چھا جائے گی (ف۳)
— خزائن العرفان
وُجُوْهٌ یَّوْمَىِٕذٍ خَاشِعَةٌ ۟ۙوُجُوۡهٌ يَّوۡمَئِذٍ خَاشِعَةٌ
کتنے ہی منہ اس دن ذلیل ہوں گے
— خزائن العرفان
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ ۟ۙعَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ
کام کریں مشقت جھیلیں
— خزائن العرفان
Tafseer of 88:1–3
(ف 2) اے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ۔
(ف 3) خَلق پر مراد اس سے قیامت ہے ، جس کے شدائد وا ہوال ہر چیز پر چھا جائیں گے ۔