سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَی ۟ۙسَبِّحِ اسۡمَ رَبِّكَ الۡاَعۡلَىۙ
اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جو سب سے بلند ہے (ف۲)
— خزائن العرفان
Tafseer of 87:1
(ف 2) یعنی اس کا ذکر عظمت و احترام کے ساتھ کرو ۔ حدیث میں ہے جب یہ آیت نازل ہوئی سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا اس کو اپنے سجدہ میں داخل کرو یعنی سجدہ میں سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی کہو ۔ (ابوداؤد)