وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَ ۟ۙوَيۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِيۡنَ
کم تولنے والوں کی خرابی ہے
— خزائن العرفان
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ ۟ؗۖالَّذِيۡنَ اِذَا اكۡتَالُوۡا عَلَى النَّاسِ يَسۡتَوۡفُوۡنَ
وہ کہ جب اوروں سے ماپ(ناپ کر) لیں پورا لیں
— خزائن العرفان
وَاِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّزَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَ ۟ؕوَاِذَا كَالُوۡهُمۡ اَوْ وَّزَنُوۡهُمۡ يُخۡسِرُوۡنَؕ
اور جب انہیں ماپ یاتول کردیں کم کردیں
— خزائن العرفان
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓىِٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ ۟ۙاَلَا يَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ
کیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے
— خزائن العرفان
لِیَوْمٍ عَظِیْمٍ ۟ۙلِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍ
ایک عظمت والے دن کے لیے (ف۲)
— خزائن العرفان
Tafseer of 83:1–5
(ف 2) یعنی روزِ قیامت ۔ اس روز ذرّہ ذرّہ کا حساب کیا جائے گا ۔