تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ ؗ— وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُ ۟ۙتَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرُۙ
بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضہ میں سارا مُلک (ف۲) اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
— خزائن العرفان
Tafseer of 67:1
(ف 2) جو چاہے کرے ، جسے چاہے عزّت دے ، جسے چاہے ذلّت ۔