109. Al-Kaafiroonالكافرون

The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 ruku

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Introduction· خزائن العرفان

Loading…

قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۟ۙقُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ

تم فرماؤ اے کافرو (ف۲)

— خزائن العرفان

لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ ۟ۙلَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ

نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو

— خزائن العرفان

وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ۚوَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ

اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں

— خزائن العرفان

وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ ۟ۙوَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ

اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا

— خزائن العرفان

وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ؕوَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ

اور نہ تم پوجو گے جومیں پوجتا ہوں

— خزائن العرفان

Tafseer of 109:1–5

(ف 2) مخاطب یہاں مخصوص کافر ہیں جو علمِ الٰہی میں ایمان سے محروم ہیں ۔

لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۟۠لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ

تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین(ف۳)

— خزائن العرفان

Tafseer of 109:6

(ف 3) یعنی تمہارے لئے تمہاراکفر اور میرے لئے میری توحید اور میرا اخلاص اور مقصود اس سے تہدید ہے ۔'' وَھٰذِہِ الاٰ یَۃُ مَنْسُوْخَۃ بِآ یَۃِ الْقِتَالِ''