77. Surah Al-Mursalaat

المرسلاتThe Emissaries · 50 ayahsتفسیرِ بغوی

Ayah 77:41

اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ Open ayah 77:41 in the Quran reader

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

40 ۔” ویل یومئذ للمکذبین۔
Ayah 77:42

وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ Open ayah 77:42 in the Quran reader

بیشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

41 ۔” ان المتقین فی ظلال “ ظل کی جمع ہے یعنی درختوں کے سایوں میں۔ ” وعیون “ مع پانی کے۔
Ayah 77:43

كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ Open ayah 77:43 in the Quran reader

اور میوؤں میں جو انکو مرغوب ہوں

42 ۔” وفوا کہ مما یشتھون “۔
Ayah 77:44

اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ Open ayah 77:44 in the Quran reader

جو عمل کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاو اور پیو

43 ۔ اور ان کو کہا جائے گا ” کلوا واشربوا ھنیا بما کنتم تعملون “ دنیا میں میری طاعت میں۔
Ayahs 77:45–46

وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:45 in the Quran reader

ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلا دیا کرتے ہیں

كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ Open ayah 77:46 in the Quran reader

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

44 ۔” انا کذالک نجزی المحسنین۔ 45 ۔ ویل یومئذ للمکذبین “۔
Ayah 77:47

وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:47 in the Quran reader

(اے جھٹلانے والوں) تم کسی قدر کھالو اور فائدے (اٹھالو) تم بیشک گنہگار ہو

46 ۔” پھر کفار مکہ کو کہا ” کلو ا وتمتعوا قلیلا “ دنیا میں۔” انکم مجرمون “ اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے ہو، عذاب کے مستحق ہو۔
Ayah 77:48

وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ Open ayah 77:48 in the Quran reader

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

47 ۔” ویل یومئذ للمکذبین۔
Ayah 77:49

وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:49 in the Quran reader

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں

48 ۔” واذا قلیل لھم ارکعوا “ یعنی تم نماز پڑھو۔ ” لا یرکعون “ وہ نماز نہیں پڑھتے۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں یہ ان کو قیامت کے دن کہا جائے گا جب وہ سجدہ کی طرف بلائے جائیں گے۔ پس وہ اس کی طاقت نہ رکھیں گے۔
Ayah 77:50

فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ Open ayah 77:50 in the Quran reader

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

49 ۔” ویل یومئذ للمکذبین۔