53. Surah An-Najm
النجمThe Star · 62 ayahsاسرار التنزیل
اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ تَوَلّٰىۙ Open ayah 53:33 in the Quran reader
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیرلیا
وَ اَعْطٰى قَلِیْلًا وَّ اَكْدٰى Open ayah 53:34 in the Quran reader
اور تھوڑا سا مال دیا اور ہاتھ روک لیا
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰى Open ayah 53:35 in the Quran reader
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے
اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ Open ayah 53:36 in the Quran reader
کیا جو (باتیں) موسیٰ (علیہ السلام) کے صحیفوں میں ہیں ان کی خبر اس کو نہیں پہنچی
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ Open ayah 53:37 in the Quran reader
اور ابراہیم (علیہ السلام) کے (صحیفوں کی) جنہوں نے پوری بجا آوری کی
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰىۙ Open ayah 53:38 in the Quran reader
کہ کوئی بوچھ اٹھانے والا دوسرے شخص (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ Open ayah 53:39 in the Quran reader
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
وَ اَنَّ سَعْیَهٗ سَوْفَ یُرٰى۪ Open ayah 53:40 in the Quran reader
اور یہ کہ اس کی محنت بہت جلد دیکھی جائے گی
ثُمَّ یُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ Open ayah 53:41 in the Quran reader
پھر اس کو پورا بدلہ دیا جائے گا
وَ اَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰىۙ Open ayah 53:42 in the Quran reader
اور یہ کہ آپ کے پروردگار کے پاس ہی پہنچنا ہے
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰىۙ Open ayah 53:43 in the Quran reader
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور رلاتا ہے
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَ اَحْیَاۙ Open ayah 53:44 in the Quran reader
اور یہ کہ وہی مارات اور زندہ کرتا ہے
وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ Open ayah 53:45 in the Quran reader
اور یہ کہ وہی دو قسمیں ، نر اور مادہ پیدا فرماتا ہے
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪ Open ayah 53:46 in the Quran reader
نطفے سے جب (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ Open ayah 53:47 in the Quran reader
اور یہ کہ دوبارہ پیدا کرنا (حسب وعدہ) اس کے ذمہ ہے
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ Open ayah 53:48 in the Quran reader
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا ہے اور مفلس کرتا ہے
وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ Open ayah 53:49 in the Quran reader
اور یہ کو وہی پروردگار ہے شعریٰ (ستارہ) کا بھی
وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ Open ayah 53:50 in the Quran reader
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا
وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ Open ayah 53:51 in the Quran reader
اور ثمود کو بھی ، تو کوئی باقی نہ رہا
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ Open ayah 53:52 in the Quran reader
اور اس سے پہلے نوح (علیہ السلام) کی قوم کو بھی ، بیشک وہ لوگ بڑے ظالم اور سرکش تھے
وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ Open ayah 53:53 in the Quran reader
اور (اسی نے) الٹی ہوئی بستیوں کے دے پٹکا
فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰىۚ Open ayah 53:54 in the Quran reader
پھر ان پر چھایا جو چھایا
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى Open ayah 53:55 in the Quran reader
تو اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت میں شک (اور انکار) کرتے رہو گے
هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى Open ayah 53:56 in the Quran reader
یہ (محمد ﷺ بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ Open ayah 53:57 in the Quran reader
آنے والی آپہنچی
لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ Open ayah 53:58 in the Quran reader
کوئی غیر اللہ اس کو ہٹانے والا نہیں
اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِیْثِ تَعْجَبُوْنَۙ Open ayah 53:59 in the Quran reader
تو کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو ؟
وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ Open ayah 53:60 in the Quran reader
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ Open ayah 53:61 in the Quran reader
اور تم غفلت میں پڑے ہو
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠۩ Open ayah 53:62 in the Quran reader
سو اللہ کے آگے سجدہ کرو اور (صرف اسی کی) عبادت کرو