80. Surah Abasa
عبسHe frowned · 42 ayahsاشرف الحواشی
وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ Open ayah 80:40 in the Quran reader
اور کچھ منہ اس دن گرد پڑے ہوئے تاریک ہوں گے
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader
کالک ان پر چھا رہی ہوگی
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader
یہ وہ لوگ ہونگے جو دنیا میں کافر بدکار تھے18
ف 18 یعنی ان کے چہروں پر کفروبدکاری کی پھٹکار ہوگی۔