79. Surah An-Naazi'aat
النازعاتThose who drag forth · 46 ayahsاشرف الحواشی
فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ Open ayah 79:41 in the Quran reader
تو اس کے رہنے کی جگہ بہشت ہی ہوگی
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰىهَاؕ Open ayah 79:42 in the Quran reader
(اے پیغمبر) کافر تجھ سے پوچھتے ہیں قیامت آخر کب4 آئے گی
فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰىهَاؕ Open ayah 79:43 in the Quran reader
بھلاتجھ کو اس کے ذکر سے کیا فائدہ (ہیں سے بات معلوم ہوسکتی ہے)
اِلٰى رَبِّكَ مُنْتَهٰىهَاؕ Open ayah 79:44 in the Quran reader
قیامت کا علم تیرے مالک ہی پر جا کر ٹھہرتا ہے5 ہے
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشٰىهَاؕ Open ayah 79:45 in the Quran reader
تیرا تو یہ کام ہے جس کو قیامت کا ڈر ہو اس کو اللہ کے عذاب سے ڈرائے۔6
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا۠ Open ayah 79:46 in the Quran reader
یہ قریش کے) کافر جس دن قیامت کو دیکھیں گے انکو ایسا معلوم ہوگا جیسے وہ دنیا میں پہر بھر شام کو یا پھر بھر صبح کو رہے7