74. Surah Al-Muddaththir
المدثرThe Cloaked One · 56 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُۙ Open ayah 74:1 in the Quran reader
اے وحی کی ہیبت سے کپڑا لپیٹنے والے6
قُمْ فَاَنْذِرْ۪ۙ Open ayah 74:2 in the Quran reader
اٹھ اور مکہ والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرا
وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ Open ayah 74:3 in the Quran reader
اور اپنے مالک کی بڑائی بیان کر
وَ ثِیَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ Open ayah 74:4 in the Quran reader
اور اپنے کپڑوں کو پاک صاف رکھ7
وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ Open ayah 74:5 in the Quran reader
اور بتوں کی طرف سے الگ رہ8
وَ لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ۪ۙ Open ayah 74:6 in the Quran reader
اور اس نیت سے احسان نہ کر اس سے اچھا بدلہ ملے9
وَ لِرَبِّكَ فَاصْبِرْؕ Open ayah 74:7 in the Quran reader
اور اپنے مالک کی خوشی کے لئے جو مصیبتیں تجھ کو پیش آئیں میں ان پر صبر کر
فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِۙ Open ayah 74:8 in the Quran reader
پھر جب دوبارہ صور پھونکا جائے گا
فَذٰلِكَ یَوْمَئِذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌۙ Open ayah 74:9 in the Quran reader
تو یہیتو مشکل دن ہے سب پر مشکل ہوگا
عَلَى الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ Open ayah 74:10 in the Quran reader
کافروں پر سخت مشکل
ذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ Open ayah 74:11 in the Quran reader
(اے پیغمبر) مجھ کو اور اس کو چھوڑ دے اس کی سزا میرے ذمہ جس کو میں نے دنیا میں اکیلا پیدا کیا۔10
وَّ جَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًاۙ Open ayah 74:12 in the Quran reader
پھ راس کو بڑھتا ہوا مال دریا
وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ Open ayah 74:13 in the Quran reader
اور جون جوان بیٹے جواہر جگہ اس کے ساتھ رہتے ہیں بارہ یا تیرہ بیٹے
وَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًاۙ Open ayah 74:14 in the Quran reader
اور ہر طرح میں نے اس کو فراغت دی
ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَۗۙ Open ayah 74:15 in the Quran reader
اس پر بھی کمبخت یہ آرزو کرتا ہے کہ میں اس کو آخرت میں اور زیادہ دوں11
كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ Open ayah 74:16 in the Quran reader
یہ کبھی نہیں ہوسکتا اس کو بہشت نہیں مل سکتی وہ تو ہماری آیتوں کا منکر ہے قرآن کو جادو کہتا ہے
سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ Open ayah 74:17 in the Quran reader
میں اس کو عقرب و دوزخ میں صور پر چڑھایا گا۔12
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ Open ayah 74:18 in the Quran reader
کیونکہ جب قرآن کو پوچھا گیا تو سوچنے لگا13 اور انکل دوڑائی
فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ Open ayah 74:19 in the Quran reader
اس پر خدا کی مار کیا
ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ Open ayah 74:20 in the Quran reader
پھ رسا پر خدا کی مار انل کدوڑائی
ثُمَّ نَظَرَۙ Open ayah 74:21 in the Quran reader
پھ رسوچا
ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ Open ayah 74:22 in the Quran reader
پھر تیوری چڑھائی اور تھمتا گیا1
ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ Open ayah 74:23 in the Quran reader
پھر بیٹھ پھیر کر چلتا ہوا اور شیخی میں آگیا
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ Open ayah 74:24 in the Quran reader
کہنے لگا ہو بہو) یہ قرآن ایک قسم کا جادو ہے جو ہمیشہ سے چلا آتا
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ Open ayah 74:25 in the Quran reader
ہے ہو نہ ہو یہ آدمی کا بنایا ہوا کلام ہے2
سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ Open ayah 74:26 in the Quran reader
میں عنقریب اس کو دوزخ میں جھونک دوں گا۔3
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُؕ Open ayah 74:27 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تجھے کیا معلوم دوزخ کیسی بلا ہے
لَا تُبْقِیْ وَ لَا تَذَرُۚ Open ayah 74:28 in the Quran reader
وہ کچھ باقی نہ رکھے گی اور کچھ نہ چھوڑے گی
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ Open ayah 74:29 in the Quran reader
کھال کو جلا کر کالا کر دیگی4
عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ Open ayah 74:30 in the Quran reader
اس پر انہیں داروغہ مقرر ہیں5
وَ مَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً١۪ وَّ مَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ یَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّ لَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ مَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ مَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِ۠ Open ayah 74:31 in the Quran reader
اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے مقرر کئے ہیں6 اور ہم نے انیس کی گنتی اس لئے مقرر کی ہے کہ کافر یہ سن کر گمراہ ہوں اور اس لئے کہ کتاب والوں یہود و نصاریٰ کی یقین پیدا ہو اور ایمان والوں کا ایمان بڑھے7 اور کتاب والوں اور ایمانداروں کو قرآن کی سچائی میں کوئی شبہ نہ رہے اور اس لئے کہ کافر اور جن کے دل میں شک کی بیماری ہے وہ یوں کہیں بھلا اس انیس کی گنتی سے اللہ تعالیٰ کی کیا غرض ہے8 اللہ اسی طرح جس کو چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راہ پر لاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے شکر اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا9 اور یہ باتیں تو بس لوگوں کی نصیحت کے لئے بیان کی گئی ہیں نہ اور کسی غرض سے
كَلَّا وَ الْقَمَرِۙ Open ayah 74:32 in the Quran reader
سچ تو یہ ہے مجھ کو چاند کی سم
وَ الَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَۙ Open ayah 74:33 in the Quran reader
اور رات کی جب گزرنے لگے10
وَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ Open ayah 74:34 in the Quran reader
اور صبح کی جب روشن ہوجائے
اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ Open ayah 74:35 in the Quran reader
دوزخ ایک بڑی بلا ہے
نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِۙ Open ayah 74:36 in the Quran reader
ان لوگوں کے ڈرانے کے لئے
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ Open ayah 74:37 in the Quran reader
بس کرتی ہے جو تم میں ایمان لا کر آگے بڑھنا بہشت میں جانا چاہتے ہیں یا کافررہ کر پیچھے ہٹنا دوزخ میں جانا چاہتے ہیں
كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌۙ Open ayah 74:38 in the Quran reader
ہر شخص اپنے برے کاموں کے بدل گرفتار رہے گا
اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِؕۛ Open ayah 74:39 in the Quran reader
مگر داہنے ہاتھ والے11