73. Surah Al-Muzzammil
المزملThe Enshrouded One · 20 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ Open ayah 73:1 in the Quran reader
اے کپڑے لپیٹے والے10
قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ Open ayah 73:2 in the Quran reader
ساری رات نماز میں کھڑا رہ11 مگر تھوڑی رات آرام کر
نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ Open ayah 73:3 in the Quran reader
آدھی رات یا اس سے کچھ کم تہائی رات
اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ Open ayah 73:4 in the Quran reader
یا اس سے کچھ زیادہ12 تہائی رات اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر اچھی طرح سے پڑھا کر13
اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا Open ayah 73:5 in the Quran reader
کیونکہ ہم آگے چل کر تجھ پر ایک بھاری کلام قرآن اتاریں گے14
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ Open ayah 73:6 in the Quran reader
بیشک رات کو اٹھنا اعبادت کرنا نفس کو خوب زیر کرتا ہے15 اور اس وقت کا پڑھنا یاد دعا کرنا بہت ٹھیک یا بہت بابرکت ہوتا ہے16
اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ Open ayah 73:7 in the Quran reader
دن کو تو تجھ کو لمبی بڑی فرصت ہے17
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ Open ayah 73:8 in the Quran reader
اور اپنے مالک کا نام رٹتا رہ اور سب سے توڑ کر اسی کا ہوجا
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا Open ayah 73:9 in the Quran reader
وہ پورب اور پچھچ دونوں کا مالک ہے اس کے سوا کوئی پوجا کے لائق نہیں اس لئے سب کام اسی کو سونپ دے
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا Open ayah 73:10 in the Quran reader
اور کافر جو تیری نسبت کہتے ہیں اس پر صبر کئے رہ اور عمدگی کیساتھ ان سے الگ ہوجا
وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا Open ayah 73:11 in the Quran reader
اور جو مالدار جھٹلانے والے کافر ہیں ان کو میرے اوپر چھوڑ دے
اِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ Open ayah 73:12 in the Quran reader
ہیں ان سے بھگت لوں گا اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے1
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ Open ayah 73:13 in the Quran reader
کیونکہ ہمارے پاس ان کے پائوں میں ڈالنے کو بیڑیاں موجود ہیں اور جلانے کے جہنم اور کھلانے کو وہ کھنا جو گلے سے نہ اترے تھوہر غسلین وغیرہ) اور تکلیف کا عذاب
یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا Open ayah 73:14 in the Quran reader
یہ عذاب اس دن ہوں گے جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں گے اور پہاڑ بھر بھرے ریت کے ٹیلے بن جائیں گے ان میں دم دار رہے گا
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ Open ayah 73:15 in the Quran reader
لوگو جیسا پیغمبر ہم نے فرعون کی طرف بھیجا تھا ویسا ہی تمہارے پاس بھی ایک پیغمبر یعنے حضرت محمد کو بھیجا ہے جو قیامت کے دن تم پر گواہی دے گا2
فَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا Open ayah 73:16 in the Quran reader
تو فرعون نے اپنے پیغمبر کا کہنا نہ مانا آخر ہم نے اس کو بڑے وبال میں دھر پکڑا3
فَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ Open ayah 73:17 in the Quran reader
پھر اگر تم اس دن کو نہ مانو کے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا
اِ۟لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌۢ بِهٖ١ؕ كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا Open ayah 73:18 in the Quran reader
اس کی ہیبت سے آسمان پھٹ جائے گا تو تم عذاب سے کیوں کر بچو گے اس کا وعدہ ضرور ہو کر رہے گا
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا۠ Open ayah 73:19 in the Quran reader
یہ آیتیں نصیحت کی باتیں ہیں پھر جس کا جی چاہے اپنے مالک کی طرف رستہ بنا لے4
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ١ؕ وَ اللّٰهُ یُقَدِّرُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ١ؕ عَلِمَ اَنْ سَیَكُوْنُ مِنْكُمْ مَّرْضٰى١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۖ٘ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ١ۙ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ Open ayah 73:20 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تیرا مالک جانتا ہے تو اور کچھ لوگ تیرے ساتھ والے مسلمان دو تہائی رات سے کچھ کم اور کبھی آدھی رات اور کبھی تہائی نماز میں کھڑے رہتے ہیں اور ٹھیک انداز رات اور دن کا اللہ ہی جانتا ہے5 اس کو معلوم ہے کہ تم وقت کا ٹھیک انداز نہیں کرسکتے تو اس نے تم پر رحم کیا6 اب جتنا تم سے آسانی کے ساتھ ہو سکے اتنا قرآن نماز میں پڑھو7 اس کو یہ بھی معلوم ہے کہ تم میں بعضے لوگ بیمار ہوجائیں گے اور بعضے ملکوں میں اللہ کا فضل تلاش کرتے پھرتے ہوں گے سوداگری کے لئے سفر میں ہوں گے اور بعضے اللہ کی راہ میں کافروں سے لڑتے ہونگے وہ تو جتنا آساین کے ساتھ ہو سکے اتنا قرآن پڑھو ور نماز کو درستی سے ادا کرتے رہو2 اور فرض زکوا 1 نکالا کرو اور اللہ کو اچھا فرض دو3 اور تم جو نیکی اپنے لئے آخرت کا توشہ بنا کر آگے بھیجو گے اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کو پائو گے اس بیتہر اور ثواب میں کہیں زیادہ اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی پیشکش چاہو بیشک اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے4