15. Surah Al-Hijr
الحجرThe Rock · 99 ayahsاشرف الحواشی
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ Open ayah 15:40 in the Quran reader
مگر ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں چنے ہوئے ان کو میں گمراہ نہ کرسکوں گا
قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ Open ayah 15:41 in the Quran reader
اللہ نے فرمایا یہی تو سیدھی راہ ہے جو مجھ کو کرنا ہے7
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِیْنَ Open ayah 15:42 in the Quran reader
اور جو میرے مخلص اور مقبول بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہ چلے گا مگر جو تیری راہ چلیں گمراہوں میں سے ان پر تیرا بہکانا اثر کرے گا8
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ۫ۙ Open ayah 15:43 in the Quran reader
اور ان سب لوگوں کے لئے جو تیری راہ چلیں گے جہنم کا وعدہ ہے
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ١ؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ۠ Open ayah 15:44 in the Quran reader
اس کے ساتھ دروازے ہیں9 (یعنی سات طبقے) ہر دروازے کے لئے ایک فرقہ بٹا ہوا ہے10
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍؕ Open ayah 15:45 in the Quran reader
جو پرہیز گار ہیں (شرک اور کفر سے بچتے ہیں) وہ باغوں اور چشموں میں ہونگے
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ Open ayah 15:46 in the Quran reader
ان سے جاتے وقت فرشتے کہیں گیتم ان میں سلامتی کے ساتھ بےکھٹکے جائو یا ایک دوسرے کو سلام کرتے ہوئے
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ Open ayah 15:47 in the Quran reader
اور جو کچھ دنیا میں ان کے دلوں میں ایک دوسرے سے رنج تھا وہ ہم نکال ڈالیں گے بھائی بھائی کی طرح تختوں پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے بیٹھے ہونگے1
لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ Open ayah 15:48 in the Quran reader
ان کو بہشت میں نہ کسی طرح کی تکلیف ہوگی نہ وہ کبھی اس میں سے نکالے جائیں2 گے بلکہ ابدلا بادو میں چین اڑاتے رہیں گے
نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ Open ayah 15:49 in the Quran reader
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو خبر کر دے کہ میں بخشنے والا وہ لوگ شرک اور کفر سے بچے رہیں ان پر مہربان ہوں۔
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ Open ayah 15:50 in the Quran reader
اور میرا عذاب بھی بڑی تکلیف کا عذاب ہے3
وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ Open ayah 15:51 in the Quran reader
اور ابراہیم کے مہمانوں کا حال ان کو سننا4
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ Open ayah 15:52 in the Quran reader
جب وہ ابراہیم کے پاس پہنچے تو سلام کیا ابراہیم نے5 کہا ہم کو تو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے6
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ Open ayah 15:53 in the Quran reader
وہ کہنے لگے نہیں ڈر نہیں ہم تو تجھ کو ایک علم والے لڑکے کی خوشخبری سناتے ہیں
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ عَلٰۤى اَنْ مَّسَّنِیَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ Open ayah 15:54 in the Quran reader
یعنی اسحاق کی ابراہیم نے کہا واہ کیا خوشخبری مجھ کو سناتے ہو میں تو بوڑھا ہوچکا ہوں اب کا ہے کی خوشخبری دیتے ہو
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ Open ayah 15:55 in the Quran reader
انہوں نے یعنی فرشتوں نے کہا نہیں ہم تجھ کو سچی خوشخبری سناتے ہیں تو اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو
قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ Open ayah 15:56 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ میں بڑی قدرت ہے ابراہیم نے کہا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے تو وہی جو گمراہ ہیں اور کون ناامید ہوتے ہیں7
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ Open ayah 15:57 in the Quran reader
ابراہیم نے کہا غیر یہ تو ہوا اب یہ بتائو تم کس کام پر بھیجے گئے ہو8
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ Open ayah 15:58 in the Quran reader
وہ کہنے لگے ہم تو چھ گہنگار لوگوں کی طرف ان پر عذاب اتارنے کو بھیجے گئے ہیں
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ Open ayah 15:59 in the Quran reader
مگر لوط کے خاندان کو ہم بالکل بچا دیں گے ان میں سے کوئی عذاب میں گرفتار نہ ہوگا
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ۠ Open ayah 15:60 in the Quran reader
مگر ان کی بی بی ہم نے یہ فیصلہ کردیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے9
فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلُوْنَۙ Open ayah 15:61 in the Quran reader
پھر جب خدا کے بھیجے ہوئے فرشتے لوط کے خاندان کے پاس آئے
قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ Open ayah 15:62 in the Quran reader
لوط نے کہا تم تو بیگا نے10 (اجنبی) معلوم ہوتے ہو
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ Open ayah 15:63 in the Quran reader
وہ کہنے لگے (نہیں ڈٹے کا کوئی سبب نہیں ہے) بلجہ خوشی کرو) جس عذاب) میں یہ لوگ شک کرتے تھے
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ Open ayah 15:64 in the Quran reader
ہم یہ عذاب لیکر آئے ہیں اور ہم ہونے والی بات لے کر تیرے پاس آئے ہیں1 اور ہم سچے ہیں
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ وَ اتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ وَّ امْضُوْا حَیْثُ تُؤْمَرُوْنَ Open ayah 15:65 in the Quran reader
تو کچھ راترہی اپنے گھر والوں کو یہاں سے لیکر چل دے اور تو سب کے پیچھے چلو (تاکہ ان کو دیکھتا پائے تھے اور اطمینان سے کسی کے رہ جانے کا ڈر نہ ہو اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے یا تم میں سے کوئی پیچھے نہ رہ جائے اور جہاں تم کو حکم ہی2 وہیں سیدھے چلے جائو
وَ قَضَیْنَاۤ اِلَیْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ Open ayah 15:66 in the Quran reader
اور ہم نے لوط کو اس بات کا فیصلہ کہلا بھیجا کہ صبح کو ان لوگوں کی جڑ بنیاد کٹ جائے گی3
وَ جَآءَ اَهْلُ الْمَدِیْنَةِ یَسْتَبْشِرُوْنَ Open ayah 15:67 in the Quran reader
اور شہر (سدوم) والے لوگ ان خوبصورت لڑکوں کا آنا سن کر) خوشیاں4 مناتے آئے
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ Open ayah 15:68 in the Quran reader
اور (بدفعلی کا قصہ کیا) لوط نے (ان شریروں سے) کہا یہ میرے جان ہیں تو مجھ کو روسا نہ کرو
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ Open ayah 15:69 in the Quran reader
اور خدا سے ڈرو مجھ کو نصیحت نہ کرو
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ Open ayah 15:70 in the Quran reader
وہ کہنے لگے کیا ہم تجھ کو جہان کے لوگوں سے منع نہیں کرچکے ہیں5
قَالَ هٰۤؤُلَآءِ بَنٰتِیْۤ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَؕ Open ayah 15:71 in the Quran reader
لوط نے کہا اگر تم کو ایسا ہی کرنا ہے تو یہ میری بیٹیاں حاضر ہیں6
لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِیْ سَكْرَتِهِمْ یَعْمَهُوْنَ Open ayah 15:72 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تیری زندگی قسم ہے7 بیشک وہ اپنی مستی میں دیوانے ہو رہے تھے
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُشْرِقِیْنَۙ Open ayah 15:73 in the Quran reader
پھر سورج نکلتے ان کو چنگاڑنے آدبوچا
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍؕ Open ayah 15:74 in the Quran reader
حضرت جبریل نے ایک چیلنج ماری پھر ہم نے اس بستی کو الٹ کر) اوپر تلے کردیا اور لاوپر سے ہم نے ان پر کھنگر کے پتھر برسائے
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِیْنَ Open ayah 15:75 in the Quran reader
بیشک اس قصے میں ٹوہ لگانے والوں کو (یا غور و فکر کرنے والوں کو حق تعالیٰ کی قدرت کی) نشانیاں ہیں
وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ Open ayah 15:76 in the Quran reader
اور یہ بستی تو سیدھے رستے پر ہے8
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ Open ayah 15:77 in the Quran reader
بیشک جو ایمان دار ہیں ان کے لئے تو اس قصے میں (خدا کی قدرت کی بڑی) نشانی ہے
وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ Open ayah 15:78 in the Quran reader
اور (لوط کی قوم کی طرح) بن میں رہے9 دانے بھی شریر تھے
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ١ۘ وَ اِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیْنٍؕ۠ Open ayah 15:79 in the Quran reader
آخر ہم نے ان سے بدلہ لیا اور یہ دونوں بڑے رستے پر تھیں10 (کھلی سڑک پر)