13. Surah Ar-Ra'd
الرعدThe Thunder · 43 ayahsاشرف الحواشی
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ١ؕ وَ هُوَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ Open ayah 13:41 in the Quran reader
کیا یہ بلہ کے) کافر نہیں دیکھتے کہ جن و کفر کی6 زمین سب طرف ہے کم کرتے چلے آرہے ہیں اور اللہ جو چاہتا ہے وہ حکم اس کے ہاں کے حکم کا کوئی ٹالنے والا نہیں چوں و چرا کرنے کی بھی مجال نہیں اور وہ جلد حساب لینے والا ہے
وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ١ؕ وَ سَیَعْلَمُ الْكُفّٰرُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ Open ayah 13:42 in the Quran reader
اور ان مکہ کے کافروں سے پہلے جو لوگ گزرے7 ہیں انہوں نے بھی اپنے اپنے پیغمبروں سے مکر اور فریب کئے ہیں لیکن سارا (اور فریب اللہ کے ختیار میں ہے وہ تو ہر شخص کو جو کر رہا ہے اس کو جانتا ہے اور اب قریب ہیں کافر لوگ یہ جان لیں گے کس کا انجام پھا ہوتا ہے8
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا١ؕ قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ۙ وَ مَنْ عِنْدَهٗ عِلْمُ الْكِتٰبِ۠ Open ayah 13:43 in the Quran reader
اور کافر کہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا نہیں ہے (تو نے پیغمبری کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے) کہ دے مجھ میں اور تم میں اللہ تعالیٰ کی گواہی کافی ہے اور ان لوگوں کی جن کو اگلی کتابوں کا علم ہے9