101. Surah Al-Qaari'a

القارعةThe Calamity · 11 ayahsاشرف الحواشی

Ayahs 101:1–3

اَلْقَارِعَةُۙ Open ayah 101:1 in the Quran reader

کھڑ کھڑا ڈالنے والی

مَا الْقَارِعَةُۚ Open ayah 101:2 in the Quran reader

کھڑکھڑاڈالنے والی کیا ہے

وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ Open ayah 101:3 in the Quran reader

اور اے پیغمبر تو کیا جانے کھڑ کھڑا ڈالنے والی کیا چیز ہے2

ف 2 مراد قیامت ہے جس سے دل دہل جائیں۔
Ayah 101:4

یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ Open ayah 101:4 in the Quran reader

جس دن لوگ حشر کے میدان میں بکھرے ہوئے پتنگوں کی طرح ہوں گے3

ف 3 یعنی سخت گھبرائے ہوئے اور پریشان حال ہونگے۔ جدھر کسی کا منہ اٹھے گا چل کھڑا ہوگا
Ayahs 101:5–8

وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ Open ayah 101:5 in the Quran reader

اور پہاڑ اس طرح اڑ رہے ہوں گے جیسے دھنکا ہوا اون

فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ Open ayah 101:6 in the Quran reader

پھر جس کی تولیں نیک اعمال کی بھاری نکلیں گی

فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ Open ayah 101:7 in the Quran reader

وہ تو چین سے گذارن کرے گا

وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ Open ayah 101:8 in the Quran reader

اور جس کی نیک اعمال کی تو لیں ہلکی نکلیں گی4

۔4 یعنی نیک اموال کم اور برے اعمال زیادہ ہوں گے۔
Ayahs 101:9–10

فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ Open ayah 101:9 in the Quran reader

اس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا

وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ Open ayah 101:10 in the Quran reader

اور5 اور اے پیغمبر تو کیا جانے ہاویہ کیا ہے

ف 5 ” ھاویۃ “ کے لفظی معنی گڑھے کے ہیں جس میں گرا جائے۔ مراد دوزخ کا گڑھا ہے۔
Ayah 101:11

نَارٌ حَامِیَةٌ۠ Open ayah 101:11 in the Quran reader

وہ دہکتی آگ ہے6

ف 6 یعنی دوزخ کی دہکتی آگ جو دنیا کی آگ سے ستر گنا زیادگرم ہے۔ اعاذ نا اللہ منھا