اگر مکھی برتن میں گر جائے؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَمْقُلْهُ.
ابو سعید خدری ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گرجائے تو اسے اچھی طرح ڈبو دو (پھر اسے نکال کر پھینک دو ) ۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If a fly falls into the vessel of one of you, let him dip it in.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4262
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطب ٣١ (٣٥٠٤)، (تحفة الأشراف: ٤٤٢٦) مسند احمد (٣/٢٤، ٦٧) (صحیح )