پانیوں کا بیان

Sunan An Nasai · Chapter 2 · 23 hadiths · Page 2 of 2

346Sunan An Nasaiصحیح

وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، قال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ بِمَكُّوكٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَكَاكِيَّ.

انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد سے وضو کرتے تھے، اور پانچ مد سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik (RA) say: ‘The Messenger of Allah ﷺ used to perform Wudu’ with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 345
Notes · وضاحت
١ ؎: حدیث میں لفظ مکوک سے مراد مُد ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٧٣ (صحیح )
347Sunan An Nasaiصحیح

وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَيَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ وَيَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد پانی سے وضو، اور ایک صاع کے برابر پانی سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ used to perform Ghusl with a Mudd and Ghusl with approximately a Sa’. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 346
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٤٤(٩٢) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة ١(٢٦٨) ، مسند احمد (٦/١٢١، ٢٣٤، ٢٣٨، ٢٤٩) ، (تحفة الأشراف ١٧٨٥٤) (صحیح )
348Sunan An Nasaiصحیح

وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، قال: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد سے وضو، اور ایک صاع سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ used to perform Ghusl with a Mudd and Ghusl with a Sa. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 347
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف ١٧٨٣٧) ، مسند احمد ٦/٢٧٠ (صحیح )