نماز فرض میں سجدہ تلاوت سے متعلق
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ سُلَيْمٍ وَهُوَ ابْنُ أَخْضَرَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، قال: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ صَلَاةَ الْعِشَاءِ يَعْنِي الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ سُورَةَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيهَا فَلَمَّا فَرَغَ قُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ هَذِهِ يَعْنِي سَجْدَةً مَا كُنَّا نَسْجُدُهَاقَالَ: سَجَدَ بِهَا أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا خَلْفَهُ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابورافع کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کے پیچھے عشاء یعنی عتمہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورة إذا السماء انشقت پڑھی، اور اس میں سجدہ کیا، تو میں نے کہا : ابوہریرہ ! اسے تو ہم کبھی نہیں کرتے تھے، انہوں نے کہا : اسے ابوالقاسم ﷺ نے کیا ہے، اور میں آپ کے پیچھے تھا، میں یہ سجدہ برابر کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ابوالقاسم ﷺ سے جا ملوں۔
It was narrated that Abu Rafi said: "I prayed Isha prayer- meaning Al-Atamah behind Abu Hurairah (RA) and he recited: When the heaven is split asunder and prostrated during it. When he had finished praying, I said: O Abu Hurairah, (this is) a prostration that we are not used to. He said: Abu Al-Qasim (صلی اللہ علیہ وسلم) did this prostration and I was (praying) behind him, and I will continue to do this prostration until I meet Abu Al-Qasim (صلی اللہ علیہ وسلم).