سورہ اقراء میں سجدہ کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: سَجَدَ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْهُمَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ابوبکر و عمر ؓ نے اور جو ان دونوں سے بہتر تھے، انہوں نے یعنی نبی اکرم ﷺ نے إذا السماء انشقت اور اقرأ باسم ربك میں سجدہ کیا۔
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "Abu Bakr and Umar (RA), may Allah be pleased with them both, and the one who was better than them prostrated during When the heaven is split asunder and Read! In the name of your Lord".