Sunan An Nasai 966نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

966Sunan An Nasaiصحیح

سورہ میں سجدہ کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قال: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: سَجَدَ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ. وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْهُمَا.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہم نے إذا السماء انشقت میں سجدہ کیا، اور جو ان دونوں سے بہتر تھے انہوں نے بھی (یعنی نبی اکرم ﷺ نے بھی) ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "Abu Bakr and Umar (RA) prostrated during: When the heaven is split asunder, as did the one who was better than them (the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) صلی اللہ علیہ وسلم)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 965
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٤٥٠١) (صحیح )