Sunan An Nasai 951نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

951Sunan An Nasaiصحیح

نماز فجر میں سورت ق کی تلاوت سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، وَاللَّفْظُ لَهُ قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَقال: سَمِعْتُ عَمِّي يَقُولُ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَفَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ، قَالَ شُعْبَةُ: فَلَقِيتُهُ فِي السُّوقِ فِي الزِّحَامِ فَقَالَ ق.

زیاد بن علاقہ کے چچا قطبہ بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز فجر پڑھی، تو آپ نے ایک رکعت میں والنخل باسقات لہا طلع نضيد پڑھی ١ ؎، شعبہ کہتے ہیں : میں نے زیاد سے پر ہجوم بازار میں ملاقات کی تو انہوں نے کہا : سورة ق پڑھی۔

It was narrated that Ziyad bin Ilaqah said: "I heard my paternal uncle say: I prayed Subh with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), and in one of the rakahs he recited: "And tall date palms, with ranged clusters".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 950
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی وہ سورة پڑھی جس میں یہ آیت ہے جزء بول کر کل مراد لیا گیا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٥٧) ، سنن الترمذی/فیہ ١١٢ (٣٠٦) ، سنن ابن ماجہ/إقامة ٥ (٨١٦) ، (تحفة الأشراف : ١١٠٨٧) ، مسند احمد ٤/٣٢٢، سنن الدارمی/الصلاة ٦٦ (١٣٣٤، ١٣٣٥) (صحیح )