Sunan An Nasai 945

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

945Sunan An Nasai

سنت فجر میں کیا پڑھنا چاہئے؟

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قال: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ قال: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ قال: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يَقْرَأُ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فِي الْأُولَى مِنْهُمَا الْآيَةَ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا إِلَى آخِرِ الْآيَةِ وَفِي الْأُخْرَىآمَنَّا بِاللَّهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فجر کی دونوں رکعتوں میں سے پہلی رکعت میں آیت کریمہ: قولوا آمنا باللہ وما أنزل إلينا (البقرہ: ١٣٦ ) اخیر آیت تک، اور دوسری رکعت میں آمنا باللہ واشهد بأنا مسلمون (آل عمران: ٥٢ ) پڑھتے تھے ١ ؎۔

Ibn Abbad narrated (RA) that: The Messenger of Allah ﷺ used to recite in the first rakah of Fajr "Say: We believe in Allah and that which has been sent down to us" to the end verse, and in the second rakah, "We believe in Allah, and bear witness that we are Muslims".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 944
Notes · وضاحت
١ ؎: مراد سورة فاتحہ کے علاوہ ہے، سورة فاتحہ کا ذکر اس لیے نہیں کیا گیا ہے کہ سبھی جانتے ہیں کہ اسے تو بہرصورت ہر سورة میں پڑھنی ہے، اس طرح بہت سی جگہوں پر فاتحہ کے علاوہ پر قرات کا اطلاق ہوا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١٤ (٧٢٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٢ (١٢٥٩)، (تحفة الأشراف: ٥٦٦٩)، مسند احمد ١/٢٣٠، ٢٣١ (صحیح )