Sunan An Nasai 943

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

943Sunan An Nasai

فضائل قرآن کریم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِذَا عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صاحب قرآن ١ ؎ کی مثال اس شخص کی سی ہے جس کے اونٹ رسی سے بندھے ہوں، جب تک وہ ان کی نگرانی کرتا رہتا ہے تو وہ بندھے رہتے ہیں، اور جب انہیں چھوڑ دیتا ہے تو وہ بھاگ جاتے ہیں ۔

It was narrated from Ibn Umar (RA) that: The Messenger of Allah ﷺ said: "The one who learns the Quran is like the owner of a hobbled camel. If he pays attention to it, he will keep it, but if he releases it, it will go away".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 942
Notes · وضاحت
١ ؎: صاحب قرآن سے قرآن کا حافظ مراد ہے، خواہ پورے قرآن کا حافظ ہو یا اس کے کچھ اجزاء کا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٣ (٥٠٣١)، صحیح مسلم/المسافرین ٣٢ (٧٨٩)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ٨٣٦٨)، موطا امام مالک/القرآن ٤ (٦)، مسند احمد ٢/٦٥، ١١٢، ١٥٦ (صحیح )