Sunan An Nasai 910

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

910Sunan An Nasai

سورہ فاتحہ میں بسم اللہ نہ پڑھنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ هِيَ خِدَاجٌ هِيَ خِدَاجٌ غَيْرُ تَمَامٍ،

ابوسائب مولی ہشام بن زہرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نماز پڑھی اور اس میں سورة فاتحہ نہیں پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، پوری نہیں ،

Abu As-Saib- the freed slave of Hisham bin Zuhrah-said: "I heard Abu Hurairah (RA) say: The Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever offers a prayer in which he does not recite Umm Al-Quran (Al Fatihah), it is deficient, it is deficient, it is deficient, incomplete".