Sunan An Nasai 854امامت کے متعلق احادیث

854Sunan An Nasaiصحیح

عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ.

انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب شام کا کھانا حاضر ہو، اور نماز (جماعت) کھڑی کردی گئی ہو، تو پہلے کھانا کھاؤ۔

It was narrated that Anas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If dinner is ready and the Iqamah for prayer is said, then start with dinner first"۔

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 853
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المساجد ١٦ (٥٥٧) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٤٦ (٣٥٣) ، سنن ابن ماجہ/إقامة ٣٤ (٩٣٣) ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٦) ، مسند احمد ٣/١٠٠، ١١٠، ١٦١، ٢٣١، ٢٣٨، ٢٤٩، سنن الدارمی/الصلاة ٥٨ (١٣١٨) (صحیح )