Sunan An Nasai 853

امامت کے متعلق احادیث

853Sunan An Nasai

عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَرْقَمَ كَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ يَوْمًا فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ فَلْيَبْدَأْ بِهِ قَبْلَ الصَّلَاةِ.

عروہ روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن ارقم ؓ اپنے لوگوں کی امامت کرتے تھے، ایک دن نماز کا وقت آیا، تو وہ اپنی حاجت کے لیے چلے گئے، پھر واپس آئے اور کہنے لگے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے سنا ہے: جب تم میں سے کوئی پاخانہ کی حاجت محسوس کرے، تو نماز سے پہلے اس سے فارغ ہو لے ۔

It was narrated from Hisham bin Urwah from his father that Abdullih bin Arqam used to lead his companions in prayer. The time for prayer came one day and he went to relieve himself then he came back and said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: If any one of you feels the need to defecate, let him do that first, before he prays".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 852
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ٤٣ (٨٨) مطولاً، سنن الترمذی/الطھارة ١٠٨ (١٤٢) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١١٤ (٦١٦)، (تحفة الأشراف: ٥١٤١)، (بدون ذکر القصة)، موطا امام مالک/قصرالصلاة في السفر ١٧ (٤٩)، مسند احمد ٣/٤٨٣، ٤/٣٥، سنن الدارمی/الصلاة ١٣٧ (١٤٦٧) (صحیح )