Sunan An Nasai 826

امامت کے متعلق احادیث

826Sunan An Nasai

امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قال: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأُوجِزُ فِي صَلَاتِي كَرَاهِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمِّهِ.

ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں اور بچوں کا رونا سنتا ہوں تو اپنی نماز ہلکی کردیتا ہوں، اس ڈر سے کہ میں اس کی ماں کو مشقت میں نہ ڈال دوں ۔

It was narrated from Abdullah bin Abi Qatadah(RA) , from his father that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "I stand in prayer, then I hear a child crying, so I make my prayer brief, because I do not want to cause hardship for his mother".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 825
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٦٥ (٧٠٧)، ١٦٣ (٨٦٨)، سنن ابی داود/الصلاة ١٢٦ (٧٨٩)، سنن ابن ماجہ/إقامة ٤٩ (٩٩١)، (تحفة الأشراف: ١٢١١٠)، مسند احمد ٥/٣٠٥ (صحیح )