Sunan An Nasai 804

امامت کے متعلق احادیث

804Sunan An Nasai

جس وقت دو مرد اور دو خواتین ہوں تو کس طریقہ سے صف بنائی جائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُخْتَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ كَانَ هُوَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمُّهُ وَخَالَتُهُفَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّهُ وَخَالَتَهُ خَلْفَهُمَا.

انس ؓ سے روایت ہے کہ وہ اور رسول اللہ ﷺ تھے، اور ان کی ماں اور ان کی خالہ تھیں، تو رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی، آپ نے انس ؓ کو اپنی دائیں جانب کھڑا کیا، اور ان کی ماں اور خالہ دونوں کو اپنے اور انس ؓ کے پیچھے کھڑا کیا۔

It was narrated from Anas (RA) that he and the Messenger of Allah ﷺ and his mother, and his maternal aunt (were together). The Messenger of Allah ﷺ prayed, and he told Anas to stand on his right and his mother and maternal aunt behind them.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 803
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٤٨ (٦٦٠)، سنن ابی داود/الصلاة ٧٠ (٦٠٩) مختصراً، سنن ابن ماجہ/إقامة ٤٤ (٩٧٥) مختصراً، (تحفة الأشراف: ١٦٠٩)، مسند احمد ٣/١٩٤، ٢٥٨، ٢٦١، ویأتی عند المؤلف برقم: ٨٠٦ (صحیح )