جس وقت دو مرد اور دو خواتین ہوں تو کس طریقہ سے صف بنائی جائے؟
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قال: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا هُوَ إِلَّا أَنَا وَأُمِّي وَالْيَتِيمُ وَأُمُّ حِرَامٍ خَالَتِي فَقَالَ: قُومُوا فَلِأُصَلِّيَ بِكُمْقَالَ: فِي غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍقَالَ: فَصَلَّى بِنَا.
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس آئے، اور اس وقت وہاں صرف میں، میری ماں، ایک یتیم، اور میری خالہ ام حرام تھیں، آپ ﷺ نے فرمایا: اٹھو تاکہ میں تمہیں نماز پڑھاؤں ، (یہ کسی نماز کا وقت نہ تھا) تو آپ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔
It was narrated that Anas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ entered upon us and the only people present were myself, my mother, the orphan and Umm Haram, my maternal aunt. He said: Stand up and I will lead you in prayer. It was not the time for a (prescribed) prayer. And he led us in prayer".