Sunan An Nasai 767

قبلہ کے متعلق احادیث

767Sunan An Nasai

تہہ بند لنگی میں نماز ادا کرنا

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قال: كَانَ رِجَالٌ يُصَلُّونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاقِدِينَ أُزْرَهُمْ كَهَيْئَةِ الصِّبْيَانِ، فَقِيلَ لِلنِّسَاءِ: لَا تَرْفَعْنَ رُءُوسَكُنَّ حَتَّى يَسْتَوِيَ الرِّجَالُ جُلُوسًا.

سہل بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ کچھ لوگ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچوں کی طرح اپنا تہبند باندھے نماز پڑھ رہے تھے، تو عورتوں سے (جو مردوں کے پیچھے پڑھ رہی تھیں) کہا گیا کہ جب تک مرد سیدھے ہو کر بیٹھ نہ جائیں تم اپنے سروں کو نہ اٹھاؤ۔

It was narrated that Sahl bin Sad (RA) said: "Some men used to pray with Messenger of Allah ﷺ tying their lower garments tight like children, it was said to the women: Do not raise your heads until the men have sat up completely".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 766
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٦ (٣٦٢)، الأذان ١٣٦ (٨١٤)، العمل في الصلاة ١٤ (١٢١٥)، صحیح مسلم/الصلاة ٢٩ (٤٤١)، سنن ابی داود/الصلاة ٧٩ (٦٣٠)، (تحفة الأشراف: ٤٦٨١)، مسند احمد ٣/٤٣٣، ٥/٣٣١ (صحیح )