ایک کپڑے میں نماز پڑھنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ.
عمر بن ابوسلمہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کے گھر میں ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔
Narrated Umar bin Abi Salamah (RA): It was narrated from Umar bin Abi Salamah that he saw Messenger of Allah ﷺ praying in a single garment in the house of Umm Salamah, putting the ends of it on his shoulders".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 764
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٤ (٣٥٦)، صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٧)، سنن الترمذی/الصلاة ١٣٨ (٣٣٩)، سنن ابن ماجہ/إقامة ٦٩ (١٠٤٩)، (تحفة الأشراف: ١٠٦٨٤)، موطا امام مالک/الجماعة ٩ (٢٩)، مسند احمد ٤/٢٦، ٢٧ (صحیح )