ایک کپڑے میں نماز پڑھنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ سَائِلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، فَقَالَ: أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ ؟.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک سائل نے رسول اللہ ﷺ سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟ ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that someone asked the Messenger of Allah ﷺ about praying in a single garment, and he said: "Does everyone of you have two garments"?
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 763
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٤ (٣٥٨)، ٩ (٣٦٥)، صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٥)، سنن ابی داود/الصلاة ٧٨ (٦٢٥)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ١٣٢٣١)، موطا امام مالک/الجماعة ٩ (٣٠)، مسند احمد ٦/٢٣٠، ٢٣٩، ٢٨٥، ٣٤٥، ٤٩٥، ٤٩٨، ٤٩٩، ٥٠١، سنن الدارمی/الصلاة ٩٩ (١٤١٠، ١٤١١) (صحیح )