Sunan An Nasai 749قبلہ کے متعلق احادیث

749Sunan An Nasaiصحیح

نمازی کو سترہ کے قریب کھڑے ہو کر نماز پڑھنا چاہئے

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْسَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى سُتْرَةٍ، فَلْيَدْنُ مِنْهَا لَا يَقْطَعَ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ.

سہل بن ابو حثمہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی سترہ کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھے، تو اس سے قریب رہے کہ شیطان اس کی نماز باطل نہ کرسکے ۔

It was narrated that Sahl bin Abi Hathmah said: "When anyone of you prays toward a Sutra, let him get close to it and not allow the Shaitan to sever his prayer for him".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 748
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٠٧ (٦٩٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٤٨) ، مسند احمد ٤/٢ (صحیح )