Sunan An Nasai 669

اذان کا بیان

669Sunan An Nasai

تکبیر کس طریقہ سے پڑھنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قال: سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْجَامِعِ قال: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْأَذَانِ، فَقَالَ: كَانَ الْأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى، وَالْإِقَامَةُ مَرَّةً مَرَّةً، إِلَّا أَنَّكَ إِذَا قُلْتَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، قَالَهَا مَرَّتَيْنِ، فَإِذَا سَمِعْنَا: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، تَوَضَّأْنَا ثُمَّ خَرَجْنَا إِلَى الصَّلَاةِ.

جامع مسجد کے مؤذن ابو مثنیٰ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر ؓ سے اذان کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اذان دوہری اور اقامت اکہری ہوتی تھی، البتہ جب آپ قد قامت الصلاة کہتے تو اسے دو بار کہتے، چناچہ جب ہم قد قامت الصلاة سن لیتے، تو وضو کرتے پھر ہم نماز کے لیے نکلتے ١ ؎۔

It was narrated that Abu Al-Muthanna, the Muadhdhin of the Jami Masjid, said: "I asked Ibn Umar (RA) about the Adhan and he said: At the time of the Messenger of Allah ﷺ, the phrases of the Adhan were recited twice and the phrases of Iqamah once, except that you should say (the phrase) Qad qamat is-salah (prayer is about to begin) twice. When we heard prayer is about to begin we would perform Wudu and go out to pray".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 668
Notes · وضاحت
١ ؎: ایسا بعض لوگ اور کبھی کبھی کرتے تھے، پھر بھی آپ کی لمبی قراءت کے سبب جماعت پالیتے تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٦٢٩ (صحیح )