Sunan An Nasai 639اذان کا بیان

639Sunan An Nasaiصحیح

ایک مسجد کے واسطے دو موذنوں کا ہونا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى تَسْمَعُوا تَأْذِينَ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بلال رات رہتی ہے تبھی اذان دے دیتے ہیں، تو تم لوگ کھاؤ پیو یہاں تک کہ تم ابن ام مکتوم کے اذان دینے کی آواز سنو ۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bilal (RA) calls the Adhan during the night, so eat and drink until you hear Ibn Umm Maktoom (RA) calling the Adhan".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 638
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصیام ٨ (١٠٩٢) ، سنن الترمذی/الصلاة ٣٥ (٢٠٣) ، (تحفة الأشراف : ٦٩٠٩) (صحیح )